ڈنڈے دار بیٹری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسی بیٹری جو کمر سے پیر تک ایک ڈنڈے کے ذریعے جڑی ہوتی ہے اس سے انسان نہ چل سکتا ہے اور نہ بیٹھ سکتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسی بیٹری جو کمر سے پیر تک ایک ڈنڈے کے ذریعے جڑی ہوتی ہے اس سے انسان نہ چل سکتا ہے اور نہ بیٹھ سکتا ہے۔